مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15784
باب: جو حضرات کعبہ کے اردگرد عمارت (بلند عمارت) بنانے کو ناپسند کرتے ہیں
من كره البناء حول (الكعبة)
حدیث نمبر: 15784
١٥٧٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن مغيرة عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون أن يبنوا حول الكعبة بناء يشرف عليها.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ حضرات کعبہ کے ارد گرد ایسی عمارت بنانے کو ناپسند فرماتے تھے جو اس سے بلند ہو۔