مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15783

باب: جو حضرات طواف صدر کے بعد مکہ میں رات گزارنے کو ناپسند فرماتے ہیں

من كره إذا طاف طواف الصدر أن يبيت بمكة؟

حدیث نمبر: 15783
١٥٧٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو مطيع عن ابن (جريج) (١) عن عطاء قال: يفرغ من كل شيء له، فإذا لم يبق (له) (٢) إلا الركوب ركب ثم طاف بالبيت ثم مضى.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ وہ اپنے ہر کام سے فارغ ہو جائے، پھر جب اس کے لیے سواری کے سوا کچھ بھی باقی نہ رہے تو سوار ہو کر طواف کرے گا پھر چلا جائے گا۔

حواشی
(١) في [ن]: (جريح).
(٢) سقط من: [ن].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15783
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15334»