مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15782

باب: جو حضرات طواف صدر کے بعد مکہ میں رات گزارنے کو ناپسند فرماتے ہیں

من كره إذا طاف طواف الصدر أن يبيت بمكة؟

حدیث نمبر: 15782
١٥٧٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا انتهى ⦗٥٠٧⦘ الرجل إلى الأبطح (فليضع رحله) (١) ثم ليزر البيت، (فليرتحل) (٢) (عنها) (٣) إن شاء ليلًا وإن شاء نهارًا، بعد أن ينزل فيه ويضع نعله.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب آدمی مقام الابطح تک پہنچ جائے تو اس کو چاہئے کہ سواری کو رکھ لے (روک لے) پھر کعبہ کی زیارت کرے، پھر اگر چاہے تو رات کو کوچ کرے اور اگر چاہے تو دن کو، اس میں اترنے اور اپنے جوتے اتارنے کے بعد۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ز]: (رجله).
(٢) في [ف]: (فليرحل).
(٣) في [ف]: (عنه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15782
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 13826، ترقيم محمد عوامة: 15333»