حدیث نمبر: 15783
١٥٧٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو مطيع عن ابن (جريج) (١) عن عطاء قال: يفرغ من كل شيء له، فإذا لم يبق (له) (٢) إلا الركوب ركب ثم طاف بالبيت ثم مضى.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ہر چیز کو اس کے لیے فارغ کیا جائے گا، پھر جب اس کے لیے سواری کے سوا کچھ بھی باقی نہ رہے تو سوار ہو کر طواف کرے گا پھر چلا جائے گا۔

حواشی
(١) في [ن]: (جريح).
(٢) سقط من: [ن].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15783
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15783، ترقيم محمد عوامة 15334)