مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15774
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ حجر اسود سے طواف کی ابتدا اور اسی پر طواف کو ختم کیا جائے گا
من قال يفتتح بالحجر الأسود ويختم به
حدیث نمبر: 15774
١٥٧٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن أنه كان يعجبه أن يستلم الحجر حين يفتتح وحين يختم.مولانا محمد اویس سرور
حسن اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ طواف شروع اور ختم کرتے وقت حجر اسود کا استلام کیا جائے۔