مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15775

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ حجر اسود سے طواف کی ابتدا اور اسی پر طواف کو ختم کیا جائے گا

من قال يفتتح بالحجر الأسود ويختم به

حدیث نمبر: 15775
١٥٧٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن عبد الملك عن سعيد بن جبير أنه كان يأتي الحجر الأسود فيختم به، ثم يأتي أهله.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر حجر اسود پر آ کر طواف کو ختم کرتے پھر اپنے اھل کے پاس تشریف لاتے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15775
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15326»