مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15773

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ حجر اسود سے طواف کی ابتدا اور اسی پر طواف کو ختم کیا جائے گا

من قال يفتتح بالحجر الأسود ويختم به

حدیث نمبر: 15773
١٥٧٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: لم يكن يرخص في ترك افتتاح الحجر الأسود ويختم به في أول طواف يطوف يوم النحر ويوم النفر.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ یوم النحر اور یوم النفر کے پہلے طواف کی ابتدا اور اختتام حجر اسود سے نہ کرنے میں کوئی رخصت نہیں دی گئی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15773
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8884، ترقيم محمد عوامة: 15324»