مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من قال يفتتح بالحجر الأسود ويختم به باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ حجر اسود سے طواف کی ابتدا اور اسی پر طواف کو ختم کیا جائے گا
حدیث نمبر: 15774
١٥٧٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن أنه كان يعجبه أن يستلم الحجر حين يفتتح وحين يختم.مولانا محمد اویس سرور
حسن اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ طواف شروع اور ختم کرتے وقت حجر اسود کا استلام کیا جائے۔