مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15768
باب: جب جمرات کی رمی کرے تو ہر کنکری کے ساتھ تکبیر پڑھے
من كان إذا رمى الجمرة كبر مع كل حصاة؟
حدیث نمبر: 15768
١٥٧٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو عاصم عن ابن (جريج) (١) عن عطاء في رجل (وقعت) (٢) منه حصاتان عند الجمرة قال: يكبر مع واحدة منهما تكبيرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء نے اس شخص کے بارے میں فرمایا جس سے دو کنکریاں ایک ساتھ جمرہ کے پاس گرگئیں کہ وہ ان میں سے ایک کنکری کے ساتھ ایک بار تکبیر پڑھے۔
حواشی
(١) في [ب]: (جريح).
(٢) في [ف]: (وقع).