مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15767

باب: جب جمرات کی رمی کرے تو ہر کنکری کے ساتھ تکبیر پڑھے

من كان إذا رمى الجمرة كبر مع كل حصاة؟

حدیث نمبر: 15767
١٥٧٦٧ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا محبوب عن أبي سعيد (الخلقاني) (١) قال رأيت سالم بن عبد اللَّه يرمي جمرة العقبة من بطن الوادي، يكبر مع كل حصاة تكبيرة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو سعید الخلقانی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن عبد اللہ کو دیکھا کہ آپ نے جمرہ عقبہ کی رمی بطن وادی سے فرمائی اور ہر کنکری کے ساتھ تکبیر پڑھی۔

حواشی
(١) في [ن]: (الحلقاني).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15767
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15318»