مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15769
باب: جب جمرات کی رمی کرے تو ہر کنکری کے ساتھ تکبیر پڑھے
من كان إذا رمى الجمرة كبر مع كل حصاة؟
حدیث نمبر: 15769
١٥٧٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو عاصم عن ابن (جريج) (١) عن نافع عن ابن عمر أنه كان يكبر مع كل حصاة تكبيرة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ہر کنکری کے ساتھ تکبیر پڑھتے۔
حواشی
(١) في [ب]: (جريح).
(٢) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.