مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان إذا رمى الجمرة كبر مع كل حصاة؟ باب: جب جمرات کی رمی کرے تو ہر کنکری کے ساتھ تکبیر پڑھے
حدیث نمبر: 15768
١٥٧٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو عاصم عن ابن (جريج) (١) عن عطاء في رجل (وقعت) (٢) منه حصاتان عند الجمرة قال: يكبر مع واحدة منهما تكبيرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء نے اس شخص کو فرمایا جس سے دو کنکریاں ایک ساتھ جمرہ کے پاس گرگئیں کہ ان میں سے ہر کنکری پر ایک بار تکبیر پڑھ۔
حواشی
(١) في [ب]: (جريح).
(٢) في [ف]: (وقع).