مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15766
باب: جب جمرات کی رمی کرے تو ہر کنکری کے ساتھ تکبیر پڑھے
من كان إذا رمى الجمرة كبر مع كل حصاة؟
حدیث نمبر: 15766
١٥٧٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم عن عبد الرحمن بن يزيد قال: رمى عبد اللَّه جمرة العقبة من بطن الوادي يكبر مع كل حصاة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ نے جمرہ عقبہ کی رمی بطن وادی سے فرمائی اور ہر کنکری کے ساتھ تکبیر پڑھی۔