مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان إذا رمى الجمرة كبر مع كل حصاة؟ باب: جب جمرات کی رمی کرے تو ہر کنکری کے ساتھ تکبیر پڑھے
حدیث نمبر: 15765
١٥٧٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن جعفر بن محمد عن أبيه عن ⦗٥٠٣⦘ علي ابن حسين عن ابن عباس (عن الفضل بن عباس) (١) أن النبي ﷺ لم يزل يلبي حتى رمى جمرة العقبة، فرماها بسبع حصيات يكبر مع كل حصاة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت فضل بن عباس سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمرہ عقبہ کی رمی تک مسلسل تلبیہ پڑھتے رہے، پھر سات کنکریوں سے رمی کی اور ہر کنکری کے ساتھ تکبیر پڑھتے رہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ن].