مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15741
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ تلبیہ پڑھنا حج کی زینت ہے
من قال: التلبية زينة الحج
حدیث نمبر: 15741
١٥٧٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ليث عن مجاهد قال: شعار (الحج التلبية) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حج کا شعار (علامت) تلبیہ پڑھنا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (التلبية الحج).