مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15740

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ تلبیہ پڑھنا حج کی زینت ہے

من قال: التلبية زينة الحج

حدیث نمبر: 15740
١٥٧٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسحاق بن منصور (عن منصور) (١) بن أبي الأسور عن الأعمش عن المسيب بن رافع قال: كان ابن الزبير يقول: التلبية زينة الحج (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن زبیر فرماتے ہیں کہ حج کی زینت تلبیہ ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [ز، ن].
(٢) منقطع؛ المسيب لم يسمع من ابن الزبير.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15740
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15291»