حدیث نمبر: 15725
١٥٧٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن عبد الرحمن بن يزيد عن مكحول قال: التلبية شعار الحج فأكثروا من التلبية عند كل شرف وفي كل حين، وأكثروا من التلبية وأظهروها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ تلبیہ پڑھنا حج کا شعار (نشانی) ہے، پس ہر بلندی پر چڑھتے ہوئے تلبیہ کی کثرت کرو، اور ہر وقت میں کثرت کرو اور اس کا خوب اظہار کرو (بلند آواز سے کہو) ۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15725
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15725، ترقيم محمد عوامة 15277)