مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15726

باب: جو حضرات تلبیہ میں آواز بلند کرتے ہیں

من كان يرفع صوته بالتلبية

حدیث نمبر: 15726
١٥٧٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو (نعيم) (١) عن حسن بن فرات قال: قال لنا ابن أبي مليكة: أمحرمون أنتم؟ قلنا: نعم، قال: فلبوا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حسن بن فرات فرماتے ہیں کہ حضرت ابن ابی ملکیہ نے ہم سے پوچھا کہ کیا آپ لوگ محرم ہیں ؟ ہم نے عرض کیا کہ جی، آپ نے فرمایا کہ پھر تلبیہ پڑھو۔

حواشی
(١) في [ز]: (نعم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15726
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15278»