مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15724

باب: جو حضرات تلبیہ میں آواز بلند کرتے ہیں

من كان يرفع صوته بالتلبية

حدیث نمبر: 15724
١٥٧٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن زمعة عن ابن طاوس قال: قلت له: هل كان أبوك يرفع صوته بالتلبية؟ قال: بين ذلك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زمعہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن طاؤس سے دریافت کیا کہ آپ کے والد تلبیہ پڑھتے ہوئے آواز بلند کرتے تھے ؟ آپ نے فرمایا درمیانی آواز سے کہتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15724
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15276»