حدیث نمبر: 15721
١٥٧٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن حجاج قال: سألت عطاء فقال: أما أنتم فالطواف وأما أهل مكة فالصلاة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا کہ تمہارے لیے طواف افضل ہے، اور مکہ والوں کے لیے نماز۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15721
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15721، ترقيم محمد عوامة 15273)