مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15722

باب: مسافروں کے لیے طواف کرنا افضل ہے یا نماز پڑھنا؟

في الطواف للغرباء أفضل أم الصلاة؟

حدیث نمبر: 15722
١٥٧٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عمر بن ذر قال: سمعت مجاهدًا يقول: الصلاة لأهل (مكة) (١) أفضل.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مکہ والوں کے لیے نماز پڑھنا افضل ہے۔

حواشی
(١) في [ز]: (بكة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15722
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 15726، ترقيم محمد عوامة: 15274»