مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15692
باب: جو شخص مکہ مکرمہ میں مقیم ہو وہ حج کے لیے احرام کب سے باندھے گا؟
في الرجل المقيم بمكة متى يهل؟
حدیث نمبر: 15692
١٥٦٩٢ - وعن (عطاء) (١) بن السائب عن سعيد بن جبير (قال) (٢): يهل يوم التروية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ (مکہ والا) آٹھ ذی الحجہ کو احرام باندھے گا۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ز]: زيادة (عطاء).
(٢) في [أ، ب، ن]: (قال).