مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15693
باب: جو شخص مکہ مکرمہ میں مقیم ہو وہ حج کے لیے احرام کب سے باندھے گا؟
في الرجل المقيم بمكة متى يهل؟
حدیث نمبر: 15693
١٥٦٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي حصين عن مجاهد: أن (إهلال) (١) ابن عمر كان أخرهما يوم التروية (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما آخری اوقات میں آٹھ ذی الحجہ تک بغیر احرام کے رہتے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (هلال)، وفي [ن]: (الهلال).