مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15691
باب: جو شخص مکہ مکرمہ میں مقیم ہو وہ حج کے لیے احرام کب سے باندھے گا؟
في الرجل المقيم بمكة متى يهل؟
حدیث نمبر: 15691
١٥٦٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع (عن سفيان) (١) عن أسلم عن عطاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء اور حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ مکہ والے آٹھ ذی الحجہ کو حج کا احرام باندھیں گے۔
حواشی
(١) سقط من: [ف، ن].