مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15690
باب: جو شخص مکہ مکرمہ میں مقیم ہو وہ حج کے لیے احرام کب سے باندھے گا؟
في الرجل المقيم بمكة متى يهل؟
حدیث نمبر: 15690
١٥٦٩٠ - قال: عطاء وهو أحب إلينا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ یہی ہمیں زیادہ پسند ہے۔