مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل المقيم بمكة متى يهل؟ باب: جو شخص مکہ مکرمہ میں مقیم ہو وہ حج کے لیے احرام کب سے باندھے گا؟
حدیث نمبر: 15691
١٥٦٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع (عن سفيان) (١) عن أسلم عن عطاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ مکہ والے آٹھ ذی الحجہ کو حج کا احرام باندھیں گے۔
حواشی
(١) سقط من: [ف، ن].