مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15661

باب: جو شخص حج کا احرام باندھے پھر عمرہ کو بھی اس کے ساتھ ملانے کا ارادہ کر لے

في الرجل يهل بالحج ويريد أن يضم إليها عمرة

حدیث نمبر: 15661
١٥٦٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد عن حسن عن ليث عن مجاهد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد اور حضرت طاؤس اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص حج کا احرام باندھے اگر چاہے تو ساتھ عمرے کو ملا لے اور قارن بن جائے اور ھدی بھیج دے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15661
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15217»