مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15660

باب: جو شخص حج کا احرام باندھے پھر عمرہ کو بھی اس کے ساتھ ملانے کا ارادہ کر لے

في الرجل يهل بالحج ويريد أن يضم إليها عمرة

حدیث نمبر: 15660
١٥٦٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن إسماعيل عن أبي معشر عن إبراهيم قال: يضيف الحج إلى العمرة، ولا يضيف العمرة إلى الحج.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ عمرہ کے ساتھ حج کو ملایا جاسکتا ہے لیکن حج کے ساتھ عمرہ کو نہیں ملایا جائے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15660
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15216»