مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15654
باب: ھدی کے جانور کو وقوف عرفہ کرانا یعنی مقام عرفات میں لے کر جانا
في التعريف بالبدن
حدیث نمبر: 15654
١٥٦٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن رباح بن أبي معروف عن عطاء عن ابن عباس قال: من شاء عرف ومن شاء لم يعرف، إنما كانوا يعرفون مخافة السرق (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جو چاہے (ھدی کو) عرفہ لے جائے اور جو چاہے نہ لے جائے، لوگ ھدی کے جانور کو صرف چوری ہوجانے کے خوف سے عرفہ لے جایا کرتے تھے۔