مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15655
باب: ھدی کے جانور کو وقوف عرفہ کرانا یعنی مقام عرفات میں لے کر جانا
في التعريف بالبدن
حدیث نمبر: 15655
١٥٦٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن أشعث عن الحسن في رجل ترك بدنته بمنى فلم يعرف بها قال: يجزئه وكان يعجبه أن يعرف بها.مولانا محمد اویس سرور
حسن اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ جو ھدی کے اونٹ کو منیٰ میں چھوڑ دے اور اس کو عرفہ لے کر نہ آئے تو اس کے لیے کافی ہے، لیکن آپ اس کو عرفہ لے جانے کو پسند کرتے تھے۔