مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15653
باب: ھدی کے جانور کو وقوف عرفہ کرانا یعنی مقام عرفات میں لے کر جانا
في التعريف بالبدن
حدیث نمبر: 15653
١٥٦٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (أبو) (١) معاوية عن الأعمش عن إبراهيم عن الأسود قال: أرسل إلى عائشة فسألها أيعرف بالبدنة؟ قال: فقالت: نعم، قال: (فقال) (٢): أيشعر؟ قال: فقالت: (إن) (٣) شئت، (إنما) (٤) أشعرت ليعلم أنها بدنة (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی طرف پیغام بھیج کر دریافت کیا گیا کہ کیا ھدی کے اونٹ کو عرفہ لے جایا جائے گا ؟ راوی نے کہا کہ آپ نے فرمایا کہ ہاں، آپ نے پھر دریافت کیا کہ اس کا شعار کیا جائے گا ؟ آپ نے فرمایا کہ اگر چاہو تو کرسکتے ہیں، شعار تو صرف اس لیے کیا جاتا ہے تاکہ معلوم ہو کہ ھدی کا اونٹ ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ن].
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [ن]: (كن).
(٤) في [جـ]: (إنها).