مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في التعريف بالبدن باب: ھدی کے جانور کو وقوف عرفہ کرانا یعنی مقام عرفات میں لے کر جانا
حدیث نمبر: 15654
١٥٦٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن رباح بن أبي معروف عن عطاء عن ابن عباس قال: من شاء عرف ومن شاء لم يعرف، إنما كانوا يعرفون مخافة السرق (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جو چاہے نشان لگا لے اور جو چاہے نہ لگائے، بیشک لوگ ھدی کے جانور کو چوری ہوجانے کے خوف سے نشان لگاتے ہیں۔