مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15652

باب: ھدی کے جانور کو وقوف عرفہ کرانا یعنی مقام عرفات میں لے کر جانا

في التعريف بالبدن

حدیث نمبر: 15652
١٥٦٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أفلح قال: رأيت القاسم يسوق بدنته إلى الموقف.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت افلح کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم کو دیکھا کہ آپ ھدی کے جانور کو عرفہ کی طرف ہانک رہے ہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15652
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15208»