حدیث نمبر: 15653
١٥٦٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (أبو) (١) معاوية عن الأعمش عن إبراهيم عن الأسود قال: أرسل إلى عائشة فسألها أيعرف بالبدنة؟ قال: فقالت: نعم، قال: (فقال) (٢): أيشعر؟ قال: فقالت: (إن) (٣) شئت، (إنما) (٤) أشعرت ليعلم أنها بدنة (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے دریافت کیا کہ کیا ھدی کے اونٹ کو نشان لگائیں گے ؟ راوی نے کہا کہ آپ نے فرمایا کہ ہاں، آپ نے پھر دریافت کیا کہ اس کا شعار کیا جائے گا ؟ آپ نے فرمایا کہ اگر چاہو تو کرسکتے ہیں، بیشک شعار کیا جاتا ہے تاکہ معلوم ہو کہ ھدی کا اونٹ ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [ن].
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [ن]: (كن).
(٤) في [جـ]: (إنها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15653
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15653، ترقيم محمد عوامة 15209)