مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15626

باب: محرم کا سر میں کھجلی (خارش) کرنا

في المحرم يحك رأسه

حدیث نمبر: 15626
١٥٦٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن التيمي عن أبي مجلز قال: رأيت ابن عمر يحك رأسه وهو محرم، فتفطنت فإذا هو يحكه بأنامله (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ آپ حالت احرام میں سر کو کھجلا رہے تھے، پھر میں نے غور سے گھور کر دیکھا تو آپ اپنی انگلیوں سے کھجلا رہے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15626
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9232، ترقيم محمد عوامة: 15184»