مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15625

باب: محرم کا سر میں کھجلی (خارش) کرنا

في المحرم يحك رأسه

حدیث نمبر: 15625
١٥٦٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن إبراهيم بن مهاجر قال: قلت له: سمعت إبراهيم لا يرى بأسًا أن يحك المحرم، قال: نعم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابراہیم بن مہاجر سے دریافت کیا گیا کہ کیا آپ نے حضرت ابراہیم سے یہ بات سنی تھی کہ محرم اگر سر کو کھجلا لے تو کوئی حرج نہیں ہے ؟ فرمایا ہاں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15625
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 15622، ترقيم محمد عوامة: 15183»