مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15627
باب: محرم کا سر میں کھجلی (خارش) کرنا
في المحرم يحك رأسه
حدیث نمبر: 15627
١٥٦٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر عن أبي إسحاق عن عبيد (ابن عمير) (١) قال: لا بأس أن يحك رأسه وهو محرم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبید بن عمیر فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں اگر محرم سر کو کھجلا لے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].