مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15617
باب: محرم کا سر میں کھجلی (خارش) کرنا
في المحرم يحك رأسه
حدیث نمبر: 15617
١٥٦١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أفلح عن القاسم قال: يحك رأسه ببطن أنامله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ محرم انگلیوں کے اندر والے حصہ سے کھجلی کرے گا۔