مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15618

باب: محرم کا سر میں کھجلی (خارش) کرنا

في المحرم يحك رأسه

حدیث نمبر: 15618
١٥٦١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا بأس أن يحك (المحرم) (١) رأسه حكا (رفيقًا) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر محرم آہستہ سے کھجلی کرے تو کوئی حرج نہیں۔

حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [أ، ب، ن]: (رقيقا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15618
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 15628، ترقيم محمد عوامة: 15178»