مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15616
باب: محرم کا سر میں کھجلی (خارش) کرنا
في المحرم يحك رأسه
حدیث نمبر: 15616
١٥٦١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عمر (بن ذر) (١) عن عطاء قال: لا (تقمّل) (٢) وأنت محرم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس حال میں کہ تو محرم ہے اپنے سر سے جوئیں مت چن، (سر کو کھجانا محرم کے لیے جائز ہے) ۔
حواشی
(١) في [ن]: (بنذر).
(٢) في [ص]: (تعمل)، وفي [ن]: (تحك).