مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15593

باب: محرم کا اونٹ پر سوار ہونا

في ركوب البدنة

حدیث نمبر: 15593
١٥٥٩٣ - وعن سفيان عن ابن أبي نجيح عن مجاهد قال: إن احتاج إلى اللبن شرب، وإن احتاج إلى الركوب ركب، وإن احتاج إلى الصوف أخذ.
مولانا محمد اویس سرور

(دوسری سند سے) حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر (ھدی کے جانور کے) دودھ کی ضرورت ہو تو پی لے، اگر سواری کی ضرورت ہو تو سوار ہوجائے، اور اگر اون کی ضرورت ہو تو لے لے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15593
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15593، ترقيم محمد عوامة ---)