مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15592

باب: محرم کا اونٹ پر سوار ہونا

في ركوب البدنة

حدیث نمبر: 15592
١٥٥٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم عن مجاهد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد ارشاد فرماتے ہیں کہ جب ھدی کے جانور کے دودھ کی ضرورت پڑے تو استعمال کرے، جب اس پر سواری کی ضرورت ہو تو سوار ہوجائے اور جب اس کے اون کی ضرورت ہو تو اس کا اون اتار لے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15592
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15155»