مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15594

باب: محرم کا اونٹ پر سوار ہونا

في ركوب البدنة

حدیث نمبر: 15594
١٥٥٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن أبي نجيح عن عطاء أن النبي ﷺ رخص لهم أن يركبوها إذا احتاجوا إليها (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اجازت دی ہے کہ اگر ھدی کے جانور پر سوار ہونے کی ضرورت پڑے تو اس پر سوار ہو جاؤ۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15594
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15156»