مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يغسل رأسه بخطمي قبل أن يحلقة باب: کوئی شخص حلق کروانے سے قبل اپنے سر کو خطمی مٹی سے دھو لے
حدیث نمبر: 15577
١٥٥٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ابن (جريج) (١) عن نافع عن ابن عمر أنه كان يغسل رأسه بالخطمي قبل أن يحلقه، قال: وكان عطاء يكرهه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما حلق کروانے سے قبل سر کو خطمی مٹی سے دھویا کرتے تھے، راوی فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء اس کو ناپسند کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ب، ن]: (جريح).
(٢) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.