مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يغسل رأسه بخطمي قبل أن يحلقة باب: کوئی شخص حلق کروانے سے قبل اپنے سر کو خطمی مٹی سے دھو لے
حدیث نمبر: 15572
١٥٥٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن عطاء قال: إذا حل لك الحلق فاغسل رأسك بما شئت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب آپ کے لیے حلق کروانا حلال ہوگیا ہے تو اپنے سر کو جس مرضی چیز سے دھو لو (کوئی حرج نہیں) ۔