مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15571
باب: کوئی شخص حلق کروانے سے قبل اپنے سر کو خطمی مٹی سے دھو لے
في الرجل يغسل رأسه بخطمي قبل أن يحلقة
حدیث نمبر: 15571
١٥٥٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر أنه كان لا يرى بأسًا إذا رمى الجمرة أن يغسل (رأسه) (١) بالخطمي قبل أن يحلقه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں کہ جمرات کی رمی کے بعد حلق سے پہلے اگر اپنے سر کو خطمی مٹی سے دھو لے۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ب، ز]: زيادة (رأسه).