حدیث نمبر: 15570
١٥٥٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود عن شعبة عن الحكم وحماد قالا: من نفر ولم يودع فعليه دم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حکم اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ جو شخص طواف وداع کے بغیر چلا جائے اس پر دم (قربانی) لازم ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15570
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15570، ترقيم محمد عوامة 15133)