حدیث نمبر: 15558
١٥٥٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أفلح قال: دخلت مع القاسم فرمل ثلاثًا، ومشى ما بين الركنين.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت افلح فرماتے ہیں کہ میں حضرت قاسم کے ساتھ بیت اللہ میں داخل ہوا تو آپ نے تین بار رمل فرمایا اور رکنین کے درمیان اپنی چال پر چلے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15558
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15558، ترقيم محمد عوامة 15122)