مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15557
باب: جو حضرات طواف میں حجر اسود سے حجر اسود تک رمل کرتے ہیں
من كان يرمل من الحجر إلى الحجر
حدیث نمبر: 15557
١٥٥٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سعيد بن عبد العزيز عن مكحول أنه رمل من الحجر إلى الحجر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول نے بھی حجر اسود سے لے کر حجر اسود تک رمل فرمایا۔