مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الصبي يجتنب ما يجتنب الكبير باب: بچہ بھی انہی چیزوں سے اجتناب کرے گا جن چیزوں سے بڑا اجتناب کرتا ہے
حدیث نمبر: 15552
١٥٥٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام بن عروة قال: كان عروة يحج بصبيانه ويجردهم عند الإحرام.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ بچوں کے ساتھ حج کرتے اور احرام کے وقت ان کو علیحدہ کردیتے۔